18ژوئن
صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

صدر مسعود پزشکیان نے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

06سپتامبر
منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تحت لاہور میں 42ویں سالانہ عالمی میلاد النبی کانفرنس؛ ایرانی قاریوں کی خصوصی شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے تحت لاہور میں 42ویں سالانہ عالمی میلاد النبی کانفرنس؛ ایرانی قاریوں کی خصوصی شرکت

منہاج القرآن انٹرنیشنل کے زیرِاہتمام ایوانِ اقبال لاہور میں 42ویں سالانہ عالمی میلاد کانفرنس عظیم الشان انعقاد پذیر ہوئی، جس میں دنیا بھر سے علمائے کرام، مشائخ عظام، قراء و نعت خوانان اور ہزاروں عاشقانِ رسول نے شرکت کی

06سپتامبر
امام خمینی نے 12 تا 17 ربیع الاوّل کو ہفتۂ وحدت و اخوت قرار دے کر عالم اسلام کو ایک نیا پیغام دیا

امام خمینی نے 12 تا 17 ربیع الاوّل کو ہفتۂ وحدت و اخوت قرار دے کر عالم اسلام کو ایک نیا پیغام دیا

رہبرِ کبیر حضرت امام خمینی نے امت مسلمہ کو ایسی حکمت اور دور اندیشی عطا کی جس کی عظمت آج دنیا تسلیم کر رہی ہے۔ آپ نے 12 تا 17 ربیع الاوّل کو ہفتۂ وحدت واخوت قرار دے کر عالم اسلام کو ایک نیا پیغام دیا

06سپتامبر
ملت فلسطین اپنے ایمان، فداکاری اور مقاومت کے باعث “حزب اللہ” ہونے کی حقیقی مثال ہے

ملت فلسطین اپنے ایمان، فداکاری اور مقاومت کے باعث “حزب اللہ” ہونے کی حقیقی مثال ہے

حجت الاسلام والمسلمین شہریاری نے کہا: مسئلہ فلسطین، ولایت الٰہی اور ولایت شیطانی کے درمیان تقابل کی سب سے واضح مثال ہے

06سپتامبر
لبنان، حزب‌ الله کو غیر مسلح کرنے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

لبنان، حزب‌ الله کو غیر مسلح کرنے کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے

بیروت میں حزب‌الله اور تحریک امل کے حامیوں نے حکومت کے فیصلے کے خلاف بڑا مظاہرہ کیا، جنوبی مضافات میں فوج تعیینات

06سپتامبر
❇️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمت للعالمین

❇️رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم رحمت للعالمین

پوری دنیا کیلئے رحمت۔ اس رحمت کا ایک اہم باب جہاد رسول اللہ ص ہے۔

06سپتامبر
شنگھائی تعاون کونسل امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف موثر پلیٹ فارم بن سکتی ہے، امام جمعہ تہران

شنگھائی تعاون کونسل امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف موثر پلیٹ فارم بن سکتی ہے، امام جمعہ تہران

امام جمعہ تہران حجت الاسلام ابوترابی فرد نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم دنیا پر قائم امریکہ اور یورپ کی اجارہ داری کے خلاف مؤثر پلیٹ فارم بن سکتی ہیں

06سپتامبر
عوام مطمئن رہیں، دشمن میں نئی جنگ شروع کرنے کی جرأت نہیں، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب

عوام مطمئن رہیں، دشمن میں نئی جنگ شروع کرنے کی جرأت نہیں، ترجمان سپاہ پاسداران انقلاب

سپاہ پاسداران انقلاب کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایرانی مسلح فوج دشمن کے نفسیاتی حربوں سے باخبر ہیں، عوام کو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں

05سپتامبر
سیلاب کی تباہ کاریاں افسوسناک، ہماری ناہلی کہ آبی ذخائرکی کوئی منصوبہ بندی نہ کر سکے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

سیلاب کی تباہ کاریاں افسوسناک، ہماری ناہلی کہ آبی ذخائرکی کوئی منصوبہ بندی نہ کر سکے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی

آیت اللہ حافظ ریاض نجفی نے کہا پاکستان 78 سال کا ہو چکا ہے مگر پون صدی سے زیادہ عرصے میں پاکستان اپنے سیلاب سے بچاو کابندوبست نہیں کر سکا

05سپتامبر
اسرائیل ڈیمونا میں ایٹمی منصوبے پر کام تیز کررہا ہے، سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف

اسرائیل ڈیمونا میں ایٹمی منصوبے پر کام تیز کررہا ہے، سیٹلائٹ تصاویر میں انکشاف

ڈیمونا میں نئی تعمیرات کی نشاندہی سے معلوم ہوتا ہے کہ اسرائیل اپنے ایٹمی ہتھیار پروگرام کو تیز کررہا ہے جس سے عالمی تشویش میں اضافہ ہوا ہے