19آوریل
یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام

یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام

*”یوم مسلح افواج” کے موقع پر رہبر معظم امام سید مجتبیٰ خامنہٰ ی دام ظلہ کا خصوصی پیغام* *بسم اللہ الرحمن الرحیم* *انَّ اللَّہَ […]

26نوامبر
جامعہ المصطفیٰ پاکستان اور ایرانی مطالعاتی مرکز برائے شبہات کے جوابات کے باہمی تعاون سے آنلائن تربیتی ورکشاپ

جامعہ المصطفیٰ پاکستان اور ایرانی مطالعاتی مرکز برائے شبہات کے جوابات کے باہمی تعاون سے آنلائن تربیتی ورکشاپ

جامعہ المصطفیٰ شعبۂ پاکستان اور ایرانی مطالعاتی مرکز برائے شبہات کے جوابات کے باہمی تعاون سے، گزشتہ ماہ چھ روزہ آنلائن تربیتی ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں جامعہ المصطفیٰ العالمیہ کی فارغ التحصیل طالبات نے بھرپور شرکت کی۔

26نوامبر
رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

رہبرِ انقلاب کا پاکستانی قوم کو سلام اور پیغامِ تشکر

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایران کے خلاف صہیونی جارحیت کے دوران پاکستان کی طرف سے اصولی حمایت کو سراہتے ہوئے پاکستانی عوام، حکومت اور مسلح افواج کا خصوصی شکریہ ادا کیا

26نوامبر
یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر

یوم بسیج، حسینیہ امام خمینیؒ میں بسیجیوں کا جم غفیر

یوم بسیج کی مناسبت سے ہونے والی تقریب میں ہزاروں نوجوانوں نے دفاع وطن سے لے کر سماجی خدمات تک ہر سطح پر اپنی آمادگی کا عزم ظاہر کیا

26نوامبر
اسلام آباد میں پاک-ایران اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد میں پاک-ایران اعلی سطحی مذاکرات، اسٹریٹجک تعاون بڑھانے پر اتفاق

ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سربراہ کی پاکستانی وزیراعظم کے ساتھ ملاقات ہوئی جس میں باہمی تعلقات بڑھانے اور خطے میں امن و استحکام پر زور دیا گیا

25نوامبر
ایّامِ فاطمیہ میں موکب “راہیانِ ولایت” کا تین روزہ انعقاد

ایّامِ فاطمیہ میں موکب “راہیانِ ولایت” کا تین روزہ انعقاد

وحدتِ اسلامی اور خدمتِ زائرین کے جذبے کے تحت، مدرسہُ الولایہ قم ، مجلس وحدت مسلمین اور تشکل فرھنگی شھید فخر الدین رحمۃ اللہ علیہ کے تعاون کے ساتھ موکب “راہیانِ ولایت” یکم تا سوم جمادی‌الثانی کے دوران صحنِ جوادالائمہؑ میں منعقد ہوا، جس میں مذہبی، ثقافتی اور خدماتی نوعیت کے متعدد پروگرام پیش کیے گئے

25نوامبر
سیاسی پیشرفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے، عاصم افتخار

سیاسی پیشرفت کے باوجود مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی صورتحال بدستور سنگین ہے، عاصم افتخار

یو این او میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا کہ جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے تین سو سے زائد فلسطینی شہید کیے جا چکے ہیں، یہ ایک کڑوی حقیقت کی نشاندہی کرتا ہے، زبانی طور پر اعلان کردہ امن نے زمینی سطح پر ابھی تک مکمل تحفظ اور استحکام فراہم نہیں کیا۔ جانیں اب بھی ضائع ہو رہی ہیں، گھر اب بھی مسمار ہو رہے ہیں اور خاندان اب بھی خوف کے سائے میں جی رہے ہیں

25نوامبر
اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو، صہیونی وزیر کو گیل کا جواب

اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو، صہیونی وزیر کو گیل کا جواب

ونزوئلا کے وزیر خارجہ ایوان گیل نے صہیونی وزیرِ خارجہ کو جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا: تم اپنے ناپاک منہ سے ونزوئلا کا نام مت لو

25نوامبر
خطے کے امن کے لئے ایران و پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے، لاریجانی

خطے کے امن کے لئے ایران و پاکستان کا تعاون ناگزیر ہے، لاریجانی

ایران کے اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ تعاون خطے کے امن میں مددگار ہوگا

24نوامبر
حضرت فاطمہ زہراؑ: صنف نسواں کی مجاہدت اور حق کے دفاع کی لازوال مثال

حضرت فاطمہ زہراؑ: صنف نسواں کی مجاہدت اور حق کے دفاع کی لازوال مثال

حضرت فاطمہؑ کی حیات طیبہ اس بات کی روشن تصویر پیش کرتی ہے کہ ایک عورت اپنی نسوانیت کے ساتھ عظیم اخلاقی و سماجی کردار ادا کرسکتی ہے