زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں دیگر مرکزی رہنماؤں کے ہمراہ مظلوم فلسطینیوں کی امنگوں کے بر خلاف پاکستانی حکومت کی جانب سے امریکی غزہ پلان کی حمایت کے خلاف پریس کانفرنس سے خطاب
ایران اور روس کی سرکاری جوہری کمپنی Rosatom نے ایران میں چار نئے جوہری پاور پلانٹس تعمیر کرنے کے لیے 25 ارب ڈالر مالیت کے معاہدے پر دستخط کیے ہیں
وفات حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے فلم "اخت الرضا (س)" کو اردو زبان میں قم کے سینما وینوس میں نمائش کے لیے پیش کیا جا رہا ہے
حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیہا کی معرفت، عظمت اور علومِ نبوت و ولایت پر احاطے کے بارے میں ایک نہایت ہی زیبا حکایت
اسپین کے وزیر اعظم نے صہیونی حکومت کو وارننگ دی ہے کہ غزہ جانے والے امدادی بیڑے کو کسی قسم کا نقصان پہنچانے سے پرہیز کیا جائے۔
الہمامی نے مزید کہا کہ غزہ نے دنیا بھر میں عوامی تحریکوں اور مزاحمتی جذبے کو بیدار کیا ہے، اس موقع پر ہمیں صیہونی غاصب حکومت پر دباؤ بڑھانے کی ضرورت ہے۔
صدر پیٹرو نے پہلے ہی خبردار کیا تھا کہ اگر اسرائیل اس انسانی کارواں پر حملہ کرتا ہے جو غزہ کی پٹی کے لیے روانہ ہوا ہے تو یہ بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی اور انسانیت کے خلاف جرم شمار ہوگا۔
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گلوبل صمود فلوٹیلا پر صہیونی حملے کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسے بین الاقوامی قوانین کی کھلی خلاف ورزی اور دہشت گردانہ اقدام قرار دیا ہے
مدیر مدرسہ الامام المنتظر قم ایران نے آیت الله العظمیٰ سیستانی کی شریکِ حیات کی رحلت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیت پیش کی ہے۔