زائرینِ حسینی کے خون کا بدلہ دشمنوں کے لیے خوفناک انجام ثابت ہوگا: کتائب سید الشہداءؑ
























زائرینِ حسینی، طاقت اور استحکام، خون کا بدلہ دشمنوں سے، خوفناک انجام ثابت، کتائب سید الشہداء،
عراق آمریکا آمریکی فوجیوں کی انخلا عین الاسد
امریکی دباؤ کے باوجود لبنان کے آرمی چیف جنرل رودولف ہیکل نے واضح کر دیا ہے کہ اگر حزب اللہ کے خلاف خلع سلاح کا منصوبہ نافذ کیا گیا اور اس کے نتیجے میں لبنانی عوام کا خون بہا تو وہ استعفیٰ دے دیں گے۔
خطیب نماز جمعہ قم آیت اللہ سید ہاشم حسینی بوشہری نے اپنے خطاب میں کہا کہ یورپ اگرچہ بظاہر امریکہ کی طرح برجام سے علانیہ خارج نہیں ہوا لیکن اس کے ساتھ کھڑا رہا اور اب "اسنیپ بیک میکانزم" کے ذریعے ایران کو ڈرانے اور دباؤ میں رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ "اسنیپ بیک میکانزم" دراصل ایک نفسیاتی کھیل ہے تاکہ ایرانی قوم کو مصنوعی بحران کے ڈر سے مفلوج کر دیا جائے۔
انہوں نے مزید کہا کہ امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مقابلہ صرف اتحاد، یکجہتی اور مشترکہ حکمت عملی کے ذریعے کیا جا سکتا ہے، اور اس راہ میں اسلامی ممالک کو زیادہ سے زیادہ تعاون کو فروغ دینا ہوگا۔
ایم ڈبلیو ایم قم کے تحت گزشتہ رات، شہید قائد علامہ سید عارف حسین الحسینی کی برسی کی مناسبت سے ایک عظیم الشان مجلسِ عزاء مدرسہ حجتیہ میں منعقد ہوئی، جس سے علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے خطاب کیا
یمنی اعلی سیاسی کونسل کے سربراہ نے صہیونی حکومت کو انتباہ کیا ہے کہ حملے جاری رہنے کی صورت میں تل ابیب کو عبرتناک سبق سکھایا جائے گا۔
اسرائیلی فوج نے غزہ شہر کے مشرقی اور جنوبی حصوں میں شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں جمعرات کی صبح سے اب تک کم از کم 50 فلسطینی شہید ہو گئے ہیں، جن میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
عراق کے شیعہ رہنما سید مقتدی صدر نے کہا ہے کہ امریکی کانگریس کے ایک یہودی امیدوار نے قرآن پاک کو جلایا ہے اور یہ عمل دنیا کے لیے ایک ناقابلِ معافی جرم ہے۔