























جمعیتِ العلماء اثنا عشریہ کرگل کے ذیلی ادارے مکاتب اثنا عشریہ شعبۂ مکاتب کے زیرِ اہتمام حوزہ علمیہ اثنا عشریہ میں ضلعی سطح پر قرآن و دینیات کے مقابلوں کا انعقاد کیا گیا
وقف املاک پر ناجائز قبضوں کے خلاف درگاہ حضرت عباس لکھنؤ میں احتجاجی اجلاس، علماء اور انجمنوں کی بڑی تعداد میں شرکت
رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای ایک عظیم فقیہ اور مفکر ہیں جن کے افکار کو زندہ رکھنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ وہ مسائل کو گہرائی اور وسعتِ نظر کے ساتھ دیکھتے ہیں
آیت اللہ تحریری نے کہا کہ قرآن کریم صرف پڑھنے کے لیے نازل نہیں ہوا بلکہ اس کا مقصد انسان کے باطن کی پاکیزگی اور زندگی میں الہی معارف کا نفاذ ہے، تمام قرآنی سرگرمیوں کا محور کا تزکیہ و تربیت ہونا چاہیے
حوزہ علمیہ امام صادقؑ واشی نوی ممبئی کے طلاب نے مدرسے کے پرنسپل حجت الاسلام مولانا محمد حسین ناصری کے ہمراہ سابقہ نمائندہ ولی فقیہ ہندوستان حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور سے خصوصی ملاقات کی۔
کیوں ظالموں کی زندگی زیادہ آرام دہ نظر آتی ہے؟ کیوں گناہگار اور ظالم لوگ کم مشکلات میں مبتلا نظر آتے ہیں اور اُن […]
آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے کرمانشاہ میں منعقدہ قومی کانفرنس "عورت اور خاندان؛ وحیانی اور عقلی کاوشیں" کے نام اپنے پیغام میں کہا کہ اسلام نے عورت کو مرد کے برابر خلقت کا حصہ قرار دیا ہے، اور اسے انسان سازی کی ذمہ داری میں شریک بنایا ہے۔
ایم ڈبلیو ایم پاکستان کے چیئرمین نے حوزہ علمیہ ثقلین قم المقدسہ میں ایک پُر مغز اور صمیمی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ طلاب اور علماء حوزوی دروس کے ساتھ ساتھ اپنے اندر فکری، سماجی اور سیاسی بیداری پیدا کریں اور امت کی رہنمائی کریں۔
حوزہ و یونیورسٹی کے معروف استاد حجت الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان نے کہا ہے کہ دین انسان کو صرف اطاعت کرنے والا نہیں بناتا بلکہ اسے عقل، شعور اور صحیح تشخیص کی صلاحیت عطا کرتا ہے تاکہ وہ خیر و شر میں فرق کر سکے
کوہاٹ کے قومی مرکز کچہ پکہ میں مجلسِ علماء مکتبِ اہل بیتؑ خیبر پختونخوا کے زیرِ اہتمام ایک پُرمعارف اور روحانی علمی سیمینار منعقد ہوا؛ جس میں مقررین نے اپنے مدلل و پُراثر خطابات میں اخر الزمان، علائمِ ظہور اور مقام و عظمتِ شہداء جیسے اہم موضوعات پر روشنی ڈالی