آغا سید باقر حسین الحسینی

21فوریه
صدر انجمن امامیہ آغا باقر الحسینی کا ہفتہ وار درس سے خطاب 

صدر انجمن امامیہ آغا باقر الحسینی کا ہفتہ وار درس سے خطاب 

اللہ تعالیٰ نے بعض انسانوں کو بہت کچھ عطا فرمایا ھے لیکن معاشرے میں موجود تنگ دست اور محتاج مند لوگوں کا اس کو احساس نہ ہو تو اس کے غنی ھونے کا کوئی فایدہ نہیں 

13دسامبر
وزیر زراعت کاظم میثم کی شیخ فدا حسن عبادی اور آغا سید باقر حسین الحسینی سے ملاقات

وزیر زراعت کاظم میثم کی شیخ فدا حسن عبادی اور آغا سید باقر حسین الحسینی سے ملاقات

حوزہ ٹائمز|رہنما مجلس وحدت مسلمین گلگت بلتستان و صوبائی وزیر زراعت کاظم میثم کا بلتستان کے معروف علماء کرام نائب امام جمعہ والجماعت سکردو شیخ فدا حسن عبادی اور آغا سید باقر حسین الحسینی سے ملاقات۔