اسکردو ایئرپورٹ

03نوامبر
اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی کی وزیر اعلی گلگت بلستان سے ملاقات

اسلامی تحریک پاکستان کے وفد کی کی وزیر اعلی گلگت بلستان سے ملاقات

علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے گلگت بلتستان میں ترقیاتی کاموں انجام دینے پر وزیر اعلیٰ کے اقدامات کو سراہا جبکہ بعض عوامی مسائل سے وزیر اعلیٰ کو آگاہ کیا اور مسائل کے حل کی امید ظاہر کی۔ جبکہ وزیر اعلیٰ نے گندم کی سبسڈی کے حوالے سے عوام کی مشکلات کو حل کرنے کی یقین دلایا۔