الجزایر

19اکتبر
الجزایر میں 700 ساله قدیم قرآنی نسخے کی نمائش

الجزایر میں 700 ساله قدیم قرآنی نسخے کی نمائش

نادر نسخے کو الجزایر کے شهر «تمنطیط» میں نمائش کے لیے پیش کیا گیا ہے جس کی کتابت آٹھویں صدی ہجری میں کی گئی ہے۔