غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























حزب اللہ لبنان نے ایک بیان جاری کرکے آستان قدس رضوی اور اس کے متولی کو دہشت گردی میں ملوث اداروں اور افراد کی فہرست میں شامل کرنے کے شرمناک امریکی اقدام کی مذمت کی ہے ۔
عراق کی سرکاری خبر رساں ایجنسی واع کی رپورٹ کے مطابق الرصافہ عدالت کے خصوصی جج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اس کیس میں استغاثہ کے بیانات سننے اور تحقیقات کا عمل مکمل ہو جانے پر یہ عدالت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو گرفتار کئے جانے کا حکم سناتی ہے۔