غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہاکہ معارفِ قرآن، سیرتِ معصومین (ع)اور علماء و بزرگانِ دین کے تعارف میں ان کا ادارہ دنیا کے معتبر مراکز میں شمار ہوتا ہے اور اس وقت اس ادارے کا کام حقیقی اسلام کا تعارف ہے۔ امید ہے کہ یہ ادارہ اسی طرح کام کرتا رہے گا۔
میں آپ کے برادر گرامی حجت الاسلام حاج شیخ محمد رضا شہیدی (طاب ثراہ) کی رحلت پر جنابعالی اور دیگر پسماندگان و لواحقین کی خدمت میں تعزیت پیش کرتا ہوں اور دعاگو ہوں کہ خداوندِ متعال انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے پسماندگان کو صبر جمیل اور اجرِ جزیل عطا فرمائے۔