خواتین کے حقوق کے دفاع کا نعرہ، مغرب کا سب سے بڑا جھوٹ اور دھوکہ ہے، آیت اللہ احمد مروی
ابراہیم طہ نے ہیگ میں عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کے لئے اسرائیل کو ہتھیاروں کی فرخت پر پابندی عائد کی جائے۔
اسرائیلی غاصبوں کے جرائم کے خلاف القدس الشریف اور اس کے مقدسات کے دفاع کے لیے تمام رکن ممالک کی کوششوں کو یکجا کرنے اور وحشیانہ حملوں کے خلاف فلسطینی عوام کی حمایت پر زور
پیرسید محمد محفوظ مشہدی نے کہا کہ 57 اسلامی ممالک کے فورم نے مسئلہ فلسطین پر امت مسلمہ کی ترجمانی کا حق ادا نہیں کیا۔ محض کاغذی کارروائی اور تقریروں کے علاوہ او آئی سی کے اجلاس میں کچھ نہیں ہوا ۔
علامہ سید ساجد علی نقوی یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم القدس فلسطینیوں بالعموم تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے ، قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام‘ کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے۔
وزیراعظم نے کہا کہ دہشت گردی اور انتہا پسندی کا کوئی مذہب نہیں ہوتا، شدت پسندی کو اسلام سے جوڑنے سے عالمی سطح پر مسلمان متاثر ہوتے ہیں، ایک مسلمان حملہ کرتا ہے تو قصوروار تمام مسلمانوں کو ٹھہرایا جاتا ہے، پاکستان دنیا میں برداشت کے فروغ کے لئے عالمی برادری سے تعاون کے لئے پرعزم اور بین المذاہب ہم آہنگی کے لئے کوششیں کررہا ہے۔