ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالرشپ

15جولای
ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالرشپ کے حامل غیر ملکی طلباء کے اعزاز میں تقریب

ایران کی یونیورسٹیوں میں زیرتعلیم اسکالرشپ کے حامل غیر ملکی طلباء کے اعزاز میں تقریب

حجت الاسلام والمسلمین ذوالفقاری نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ علم و دانش کوعوام کی خدمت کے لئے حاصل کیا جائے ،کہا کہ ہم نے جو کچھ مکتب اہلبیت اطہار علیہم السلام سے سیکھا ہے وہ یہ کہ عالم ربّانی کو خادم ہونا چاہئے اس نے جو علم حاصل کیا ہے اس کے ذریعہ معاشرے کی خدمت کرے۔