پاکستانی فیلڈ مارشل کی ایرانی حکام سے ملاقات، اگلے مذاکراتی دور کا فیصلہ کریں گے، ایران
























آج ہمیں اس کا جائزہ لینا ہوگا کہ کیا ہم قائداعظم کے روشن اصولوں پر عمل پیرا ہیں؟ اور جن مقاصد کے لیے عزت وناموس اور جانوں کے نذرانے دئیے گئے وہ حاصل ہوگئے ہیں؟ قائد اعظم نے جس ملک کی بنیاد ڈالی تھی اس میں جمہوریت کو اساسی حیثیت حاصل تھی، عدل وانصاف، امن وامان سے بھرپور معاشرے کا قیام تھا،عوام کو ان کے بنیادی اور شہری حقوق و آزادیوں کی پاسداری کا یقین دلایا گیا تھا
علامہ سید ساجد علی نقوی یوم القدس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ یوم القدس فلسطینیوں بالعموم تمام مظلوموں کی حمایت کا دن ہے ، قبلہ اول کی آزادی صرف عالم اسلام‘ کسی خاص خطے یا ملک کا مسئلہ نہیں بلکہ انسانیت سے مربوط مسئلہ ہے۔
حوزہ ٹائمز|مسئلہ فلسطین سے متعلق بانی پاکستان کی پالیسی آن لائن کانفرنس 25 دسمبر کو ہو گی، ان خیالات کا اظہار فلسطین فاؤنڈیشن پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل ڈاکٹر صابر ابو مریم نے مرکزی دفتر سے جاری ایک بیان میں کیا۔ ان کا کہنا تھا کل وقت کی اہم ترین ضرورت ہے کہ نوجوان نسل کو بانیان پاکستان بالخصوص قائد اعظم محمد علی جناح کے افکار سے آگہی فراہم کی جائے۔