بلوچستان دہشت گردی

05ژانویه
شہداء مچھ بلوچستان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

شہداء مچھ بلوچستان کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ سید مرید حسین نقوی

وفاق ٹائمز | شہداء کوئٹہ کی شہادت پر ہم انکے خانوادہ محترم، علماء کرام، اور بلاخص امام زمانہ (عج) کی خدمت میں تسلیت و تعزیت عرض کرتے ہیں۔

05ژانویه
کوئٹہ بلوچستان میں شیعہ نسل کے نتائج انتہائی بھیانک ہو سکتے ہیں۔ سید پسند علی رضوی

کوئٹہ بلوچستان میں شیعہ نسل کے نتائج انتہائی بھیانک ہو سکتے ہیں۔ سید پسند علی رضوی

وفاق ٹائمز | ہم وارثانِ شہدا کوئٹہ کے ساتھ ہیں اور اگر حکومت نے ان کے مطالبات کو فورن قبول نہیں کیا تو یہ احتجاج پورے پاکستان میں شروع کردیا جائے گا

05ژانویه
مظلوم بے گناہ شیعوں کا قتل عام حکومت کی بدترین ناکامی کا ثبوت ہے، علی اصغر سیفی

مظلوم بے گناہ شیعوں کا قتل عام حکومت کی بدترین ناکامی کا ثبوت ہے، علی اصغر سیفی

وفاق ٹائمز | سوچنے کی بات ہے ہمارے ملک کا سب سے زیادہ بجٹ ان امن و امان فراھم کرنے والے اداروں پر خرچ ہورہا تو ہم کیوں امن و امان سے محروم ہیں۔

04ژانویه
حکومت قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی

حکومت قاتلوں کی فوری گرفتاری عمل میں لائی جائے، حجت الاسلام سید کمال حیدر نقوی

شہدا کبھی فراموش نہیں کریں گے ان کا خون رائگہ نہیں جانے دیا جائے گا