ترکیہ اور شام میں 6 فروری

12فوریه
ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی

ترکیہ اور شام میں 6 فروری کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 28 ہزار سے تجاوز کرگئی

اقوام متحدہ نے خدشہ ظاہرکیا ہےکہ ترکیہ اور شام میں زلزلے سے اموات کی تعداد دوگنا ہوسکتی ہے۔