دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























مضان المبارک نے ہمیں اجتماعیت کا ماحول دیا تھا ، نماز جماعت ادا ہوتی تھی، افطاری کرتے تھے اورنماز جمعہ کو بھی برقرار رکھا گیا تھا۔
جامعة المنتظرماڈل ٹاون ۔علامہ تطہیر حسین زیدی،جامع مسجد صاحب الزمان اسلام پورہ مولانا نوید اصغر شمسی،مدرسہ باب مدینة العلم کربلا امامیہ کالونی ۔ مولانا سید غضنفر ثقلین نقوی ، مسجد حیدریہ امامیہ کالونی ۔مولانا ارشاد حسین روحانی ، امام بارگاہ قصرعباس ۔مولانا جعفر حسین ، جامعہ فاطمیہ عزیز پلی ۔مولانا صفدر علی ، قصر پنجتن ٹاﺅن شپ ۔ مولانا سید حنیف موسوی ، جامعہ مسجد امامیہ ریلی ورکشاپ ۔ مولانا سید علی مہدی کاظمی۔۔۔۔