جس کے لیے آپ نے دو طریقہ کار اختیار کیا۔

12ژانویه
دور حاضر کی عورت اور سیرت حضرت زہراسلام اللہ علیہا

دور حاضر کی عورت اور سیرت حضرت زہراسلام اللہ علیہا

فاطمہ کی سیرت ،کردار،معرفت اور عمل نے ہی آپ کو اس مقام پر پہنچادیا کہ رسول اکرم نے آپ کو"عالمین کے عورتوں کا سردار"ام ابیہا" جیسےالقابات سے نوازا۔ ساتھ ہی آپ کے احترام میں پیغمبر کا کھڑا ہونا بھی آپ کے عظمت کی دلیل ہے۔ یہ سب ایسےماحول میں ہوا جہاں عورت کو انسان نہیں سمجھا جاتا۔