جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان

25اکتبر
انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ میر گنڈ بڈگام میں سیر ت کانفرنس کا انعقاد

انجمن شرعی شیعیان کے اہتمام سے حوزہ علمیہ میر گنڈ بڈگام میں سیر ت کانفرنس کا انعقاد

جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے سربراہ نے کہا کہ استکباری قوتیں اپنے مفادات اور مسلمانوں کے وسائل کو لوٹنے کے لئے عالم اسلام میں مسلکی انتہا پسندی کو پروان چڑھانے کے لئے مدتوں سے سر گرم عمل ہے مسلمانوں کے مختلف فرقوں اور مسلکوں سے وابستہ لوگوں کے درمیان بد اعتمادی اور بد گمانی کی فضا قائم کی جا رہی ہے.

02نوامبر
جموں کشمیر کے شیعہ رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند

جموں کشمیر کے شیعہ رہنما ہفتہ وحدت کی تقریب میں شرکت کرنے کے بعد نظر بند

حوزہ/جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے صدر آغا سید حسن الموسوی الصفوی کو آج پیر کے روز ایک بار پھر گھر میں نظر بند کردیا گیا۔