سانحہ چلاس کے مجرموں اور سہولت کاروں کو گرفتار کیا جائے، انجمن امامیہ بلتستان
ہمارا وظیفہ یہ ہے کہ ان کے ظہور کی تیاری کریں اور مولا کا سچا پیروکار بنیں اور اپنی تربیت کریں۔ ظہور میں تاخیر کی وجہ یہی ہے کہ ہم اپنے اصلی وظائف کو انجام نہیں دے رہے
تکوین سے مراد: یہ شب و روز کا منظم نظام جو کائنات میں چل رہا ہے اور موسموں کا نظام ، عالم رنگ و بو میں جو بھی حرکات و سکنات ہو رہی ہیں حتی کہ جو ہمارے جسم کے اندر نظام چل رہا ہے ان تمام نظاموں کا تنہا ترین حاکم اور جو رب ہے وہ پروردگار کریم ہے۔
موضوع: انتظار کے ثمرات ، منتظر بابصیرت ہے ، بصیرت کیا ہے کیسے حاصل ہوگی ، امام سجاد ع کی نگاہ میں غیبت کے بابصیرت منتظرین کا مقام ،امام صادق ع کی بشارت نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا فضیلت بیان کرنا
موضوع: انتظار کے ثمرات ، منتظر باامید ہے ، انتظار اور تشیع کی بقاء کا فلسفہ،زندہ امام کے وجود پر یقین اور انکے ظہور کی امید شیعہ کی حیات،امام زمان عج کی ہمراہی ، اقتداء امام ہی شیعہ زندگی ، آج کے شیعہ سے امام زمان عج کی جھلک، آج کی دعائے امام زمان عج جو منتظرین کی شخصیت بیان کرتی ہے، امام زمان عج کی ہمراہی کی دعا، ماہ رمضان کی دعاؤں کا فلسفہ، خیمہ امام زمان عج کیا ہے؟
اللہ کی ربوبیت : توحید ربوبی یعنی پروردگار رب ہونے میں بھی یکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ واحد و احد ہے اور اس کے علاوہ کوئی رب نہیں اور اگر دنیا میں کسی کے پاس ہمارے امور ہیں تو اللہ کے طول میں ہے عرض میں نہیں۔ اور جو طول میں ہیں وہ اللہ کے بنائے ہوئے نظام کا حصہ ہیں جیسے والدین اللہ اور اولاد کے درمیان واسطہ ہیں۔
موضوع ِسخن : انتظار کے ثمرات: اس حوالے سے صبرکا ذکر ہو چکا ہے جو ایک منتظر کے انتظار میں ایک اہم ترین ثمرہ ہے۔ مزید جو احادیث اور روایات کے اندر صبر کے ثمرات بیان ہوئے ہیں ان میں سے ایک ذکر ہے۔
توحید افعالی کی مثالیں رب العزت کی خالقیت اس کی رازقیت ، اس کی ربوبیت اور بہت سی مثالیں ہیں۔ توحید افعالی یعنی اللہ تعالیٰ جیسے اپنی ذات میں یکتا ہے اپنی صفات میں یکتا ہے وہ اپنے افعال میں بھی یکتا ہے۔
اہل انتظار: منتظر کو جب پتہ ہے کہ مولا ع نے عالمی حکومت تشکیل دینی ہے تو جیسا کہ حدیث میں ہے کہ منتظرین ” وہ ہمیشہ اپنے مولا ع کی حکومت کو بپا کرنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔”