حرم کے متولی حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی

02می
تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام و مرتبہ پر تاکید

تعلیم کی اہمیت اور اساتذہ کے مقام و مرتبہ پر تاکید

انہوں نے اساتذہ اور انبیاء کے کاموں میں شباہت کی اہم وجہ انسانوں کی تربیت جانتے ہوئے کہا کہ جوعلم اساتذہ اپنے شاگردوں کو سکھاتے ہیں وہ انسانوں اور پورے معاشرے کی تربیت کا مقدمہ ہے،اساتذہ نئی تہذیب وتمدن کی بنیاد رکھنے والے ہیں اس پر رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بھی تاکید فرمائی ہے۔