حضرت امام خمینی(ح) اور رہبر انقلاب اسلامی

29جولای
حضرت امام خمینی(ح) اور رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے اجلاس کا انعقاد

حضرت امام خمینی(ح) اور رہبر انقلاب اسلامی کے سیاسی افکار سے آشنائی کے لئے اجلاس کا انعقاد

معروف محقق غلام رضا جلالی نے شیعوں کے تاریخی حالات اور تحریک کا ذکرتے ہوئے کہا کہ ایران پر غیرملکیوں کی طویل حکمرانی کے بعد دس ہجری میں صفویوں نے ایران میں شیعہ مذہب کی بنیاد پر ایک مستقل شیعہ اور ایرانی ریاست کی بنیاد رکھی، صفوی خاندان کے اقتدار میں آنے کے بعد شیعہ حریکیں جو صوفیوں کے ذریعہ چلائی جاتی تھیں ان میں بہت زیادہ تبدیلیاں آئیں۔