حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیھا

20دسامبر
حضرت فاطمہ زہراء(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کا جلوس عزاء

حضرت فاطمہ زہراء(ع) کی شہادت کا پرسہ پیش کرنے کے لیے روضہ مبارک امام حسین(ع) اور حضرت عباس(ع) کے خدام کا جلوس عزاء

حرم کے خدام کا یہ جلوس عزاء روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام سے برآمد ہوا اور مابین الحرمین سے ہوتا ہوا روضہ مبارک امام حسین علیہ السلام میں پہنچا کہ جہاں امام حسین علیہ السلام کے حرم کے خدام بھی اس عزاداری میں شریک ہو گئے جلوس کے آخر میں مجلس عزاء منعقد ہوئی