حیدرآباد، بدین، نوابشاہ، سکھر، لاڑکانہ، کراچی

24مارس
شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

شیعہ علماء کونسل پاکستان صوبہ سندھ کی جانب یوم پاکستان بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا

آج کا دن عوام کو حب الوطنی کی طرف متوجہ کرتا ہے، ملک میں آئین کی بالادستی اور انصاف کی فراہمی توجہ طلب ہیں۔