خصوصی کارروائی یا خصوصی فرار، 13 اسرائیلی فوجی زخمی،

29نوامبر
خصوصی کارروائی یا خصوصی فرار؛ دمشق کے مضافات میں قابض فوج پھنس گئی

خصوصی کارروائی یا خصوصی فرار؛ دمشق کے مضافات میں قابض فوج پھنس گئی

دمشق کے مضافات میں اسرائیلی فوج ایک بڑی کارروائی کے دوران پھنس گئی، جس میں 13 اسرائیلی فوجی زخمی ہوئے اور ایک ہمر گاڑی چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔