ایرانی وزیر خارجہ کی دہلی میں برکس اجلاس میں شرکت، 6 ممالک کے وزرائے خارجہ سے ملاقات
























جب انسان تجارت، صنعت وحرفت یادوسرے کام دھندوں سے روپیہ پیسہ کمائے مثال کے طورپراگرکوئی اجیربن کرکسی متوفی کی نمازیں پڑھے اور روزے رکھے اوراس طرح کچھ روپیہ کمائے لہٰذا اگروہ کمائی خوداس کے اوراس کے اہل و عیال کے سال بھرکے اخراجات سے زیادہ ہوتوضروری ہے کہ زائد کمائی کا خمس( یعنی پانچواں حصہ) اس طریقے کے مطابق دے جس کی تفصیل بعدمیں بیان ہوگی۔