درخشان

15ژانویه
اقبال اور شانِ حضرت فاطمہ زہراؑ

اقبال اور شانِ حضرت فاطمہ زہراؑ

شاعر مشرق ،مصور پاکستان حضرت علامہ اقبال ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔آپ کے سامنے ایک محکموم قوم دنیا کے مکار ترین استعمار کے تسلط میں تھی،امت مسلمہ کا برا حال تھا مسلمان ہر جگہ غیروں کے محکوم تھے۔اسلامی تہذیب قصہ پارینہ بننے کے خواب دیکھے جا رہے تھے ،ہر طرف معذرت خواہانہ رویہ اپنا جا رہا تھا ۔