دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے

06ژانویه
سانحہ کرمان سے تمام منصف انسانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے، آیت اللہ اعرافی

سانحہ کرمان سے تمام منصف انسانوں کے دلوں کو ٹھیس پہنچی ہے، آیت اللہ اعرافی

حوزہ علمیہ کے سرپرست نے کہا: یہ دراصل داعش کی داستان پر مبنی تکفیری اور تباہ کن افکار ہیں جن کی کوئی ٹھوس بنیاد نہیں ہے اور جن کی بنیادیں بہت کمزور ہیں اور اگر کوئی ان بدذات اور پلید افکار کو بنیاد قرار دے تو اسلامی دنیا کے دو تہائی مسلمان خواہ وہ شیعہ ہوں یا غیر شیعہ، سب کافر ہو جائیں گے۔