ملک بھر میں آج یوم پاکستان ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جائے گا
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے "19 دی" کی مناسبت سے قم سے تعلق رکھنے والے لوگوں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے ایران کے بارے میں غلط اندازے لگائے ہیں۔
میں امت مسلمہ، مقاومتی محاذ، فلسطینی بہادر اور سرفراز عوام اور مخصوصا شہید ہنیہ کے لواحقین کو شہید ہنیہ اور ان کے ایک ساتھی کی شہادت پر تسلیت پیش کرتا ہوں اور اللہ تعالی سے ان کی بلندی درجات کی دعا کرتا ہوں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شہدائے خدمت کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم شہید جناب امیر عبداللہیان کو خستہ ناپذیر قرار دیا اور فرمایا کہ ملکی محاذ اور میدان میں جناب رئیسی اور جناب امیر عبداللہیان کی خدمات کی داستان طویل ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنه ای سے ملاقات میں جہاد اسلامی کے سربراہ کا کہنا تھا کہ آج جو کچھ بھی غزہ میں ہو رہا ہے وہ در حقیقت واقعہ کربلا کو دہرایا جا رہا ہے۔ تمام سازشوں اور سختیوں کے باوجود غزہ کی عوام استقامتکاروں کے ہمراہ کھڑی ہے۔
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے یوم شجرکاری کے موقع پر کہا ہے کہ عوام نے یکم مارچ کو انتخابات میں شرکت کرکے جہاد کیا ہے۔
پہلی مرتبہ ووٹ کاسٹ کرنے والے نوجوانوں کے وفد نے رہبر معظم سے ملاقات کی۔
آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کی کہ اسلامی جمہوریہ کے دشمنوں کا سب سے اہم مسئلہ ایرانی عوام کے بارے میں معلومات کی کمی اور اسلام کے بارے میں بھی ناواقفیت ہے۔
حضرت آیت اللہ خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل قاانی کی کوششوں کو سراہتے ہوئے مزید فرمایا: مزاحمتی محاذ کو مضبوط کرنے کا سلسلہ بدستور جاری رہنا چاہیے۔
بزرگ عالم دین آیت اللہ سید حافظ ریاض حسین نجفی نے آیت اللہ اعرافی کے نام ایک پیغام میں مقاومتی محاذ کے لیے ایران کی حمایت کو سراہتے ہوئے کہا کہ رہبر معظم انقلاب کی بصیرت نے مغربی سیاست کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔