شعبۂ دینیاتِ شیعہ، علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں “کربلا؛ انسانیت اور اخلاقی تعلیمات کی درگاہ” کے عنوان سے علمی مذاکرہ منعقد
























حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے سربراہ جامعہ علمیہ کراچی حجۃ السلام والمسلمین سید فیاض حسین نقوی نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ سیدہ کے بارے میں فرامین پیغمبرۖ ایسی حقیقت ہیں کہ جسے تمام مسلمان تسلیم کرتے ہیں۔ جناب سیدہ کا دختر رسولۖ ہونے کے حوالے سے احترام اور عقیدت اپنی جگہ ہے لیکن ان کا یہ پہلو سب سے منفرد اور نمایاں ہے کہ وہ عالم نسواں کے لئے قیامت تک نمونہ عمل ہیں۔