شارح

24آگوست
اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا، آیت اللہ حافظ سید ریاض نجفی

، وفاق المدار س الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے واضح کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ کا پسندیدہ دین اسلام ہے۔اسلام کے علاوہ کوئی بھی دین قبول نہیں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہم نے قرآن کو اس لئے نازل فرمایا تاکہ لوگوں کو تاریکیوں سے نکال کر نور کی طرف لے جائے۔