عراق میں پارلیمانی انتخابات، مقاومتی دھڑے کی مشترکہ نشست، سابق وزیراعظم نوری المالکی اور محمد شیاع السودانی بھی شریک،

18نوامبر
عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد مقاومتی دھڑے کی مشترکہ نشست

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے نتائج کے بعد مقاومتی دھڑے کی مشترکہ نشست

عراق میں پارلیمانی انتخابات کے حتمی نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی، مقاومتی محاذ سے قربت رکھنے والے تمام شیعہ سیاسی رہنماؤں پر مشتمل کوآرڈینیشن فریم ورک کا ایک اہم رابطہ اجلاس منعقد ہو رہا ہے