آئی ایس او پاکستان کے ذیلی ادارے امامیہ سکاوٹس کے زیراہتمام عباسِ باوفا اسکاؤٹ کانفرنس
انہوں نے کہا اقوام عالم کے سامنے باوقار زندگی گزارنے کا واحد طریقہ امریکی غلامی سے انکار ہے۔ امریکہ کی دوستی وطن سے دشمنی ہے۔انہوں نے کہا کہ لیٹر گیٹ سکینڈل پر عدالتی کمیشن بننا چاہئے اور اس کی شفاف تحقیقات کی جانی چاہئے۔
انہوں نے کہا کہ نبی ﷺ کے ہر لفظ کو حکم کا درجہ دینے والی عرب کی اس عظیم ملکہ کو سماجی مقاطعہ کے دوران شعب ابی طالب ع میں جو سختیاں برداشت کرنا پڑیں اس پر دین اسلام ان کا مقروض ہے۔حضرت خدیجہ سلام اللہ علیہا کی ذات مبارکہ اور ان کا ہر عمل خواتین کے لیے مشعلِ راہ ہے۔معاشرے کو پاکیزہ بنانے کے لیے خاندان رسالت کے کردار کو شعار بنانا ہو گا ۔
ملک دشمن منفی طاقتوں کو قومی دھارے میں شامل کرنے کا مطلب ملک و قوم کی سلامتی اور امن کو داؤ پر لگانا ہے۔
دنیا میں باطل قوتیں مجتمع ہو رہی ہیں۔عالمی آثار سے لگتا ہے کہ امام زمانہ علیہ السلام کا ظہور قریب ہے۔ان کے لشکر میں شامل ہونے کے لیے ہمیں اپنے عمل و کردار کو بے داغ بنانا ہو گا۔امام زمانہ علیہ السلام کی تعجیل کے لیے محض خواہش کافی نہیں بلکہ باعمل ہونا شرط ہے۔ہمیں اپنے کردار کا محاسبہ کرنا ہو گا کہ کیا ہمارے اعمال ایسے ہیں کہ ہم اپنے مولا و آقا کا سامنا کر سکیں۔
"ایرانی ترین ہمسایہ پاکستان"کے زیر اہتمام شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کی ستائیسویں برسی کی تقریب "لاہور سے لاہوت" تک کے عنوان سے ایران کے دارالحکومت تہران میں منعقد ہوئی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اسلام کے نام پر کلمہ گوہوں کو ذبح کرنے والے دین اسلام کے چہرے پر بدنما داغ ہیں، دہشت گردی میں ملوث افراد کی فوری گرفتاری اور سخت سزاؤں کا مطالبہ کرتا ہوں۔
مسکان خان نے اپنے عمل یہ ثابت کیا ہے کہ جس کا خدا پر ایمان مضبوط ہو اسے قادر مطلق کے علاوہ دنیا کی کسی طاقت سے ڈر نہیں لگتا۔
قائد اعظم کا پاکستان ایک ایسے خطے کا نام تھا جس پر بسنے والا ہر شخص امن و سلامتی اور اپنے بنیادی حقوق کے ساتھ پرامن زندگی بسر کر سکیں۔
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ دہشتگردوں کے ساتھ حکومت کے مذاکرات کو قومی و ملکی وقار کے منافی سمجھا جائے گا۔ ستر ہزار شہدا ءاور آرمی پبلک سکول کے معصوم طلباء کے خون سے قوم کسی کو غداری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔