بمناسبت شہادتِ امام جعفر صادق ؑ: جدید عہد میں میرا انتخاب فقہِ جعفری ہی کیوں؟
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بلوچستان کے علاقے ہرنائی میں ایف سی کی پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔انہوں نے کہا ایف سی کے نوجوانوں کی شہادت پر پوری قوم غمزدہ ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے 144 ویں یوم پیدائش کے موقع پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ قائداعظم کے اصولوں پر قائم رہنے کے لیے تجدید عہد کی جتنی ضرورت آج ہے، پہلے کبھی نہیں تھی۔ بانی پاکستان نے قیام پاکستان کے لیے جن بنیادوں پر جدوجہد کی، انہیں فراموش کیا جا رہا ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ مغرب سے مشرق کی جانب طاقت کی منتقلی کے عمل سے دنیا نئے مرحلے میں داخل ہورہی ہے۔امریکہ کو اس خطے میں شکست ہوئی ہے اب وہ سپر پاور نہیں رہا۔ امریکہ اپنی حیثیت کھو چکا ہے یہی وجہ ہے اپنے بغل میں ونزیلا کی حکومت کو ایڑی چوٹی کا زور لگا کر بھی نہ گرا سکا۔
حوزہ ٹائمز |مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی و صوبائی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ارض پاک میں سیاسی عدم استحکام پیدا کرنے کا مقصد سی پیک منصوبے کو سبوتاژ کرنا اور ایشیا کی جانب طاقت کی منتقلی کے عمل کو روکنا ہے۔
حوزہ ٹائمز|مرکزی سیکریٹریٹ سے میڈیا کو جاری تعزیتی بیان میں کہاکہ آیت اللہ محمد یزدی رحمتہ اللہ علیہ کی وفات پرگہرے دلی افسوس کا اظہار اور ان کے خانوادہ کو تعزیت و تسلیت پیش کرتاہوں۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ناصر عباس جعفری سے آل پاکستان پلگرمز ایسوسی ایشن کے وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں زیارات گروپ آرگنائزر اور زائرین کو درپیش مشکلات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
حوزہ ٹائمز|انہوں نے کہاکہ امریکا اب اس دنیا کا سپر پاور نہیں رہا، دنیا بھرکی جمہوری حکومت کو گراکر ملکوں کو کمزور کرنےاور چھوٹے چھوٹے ممالک تشکیل دینے کا کھیل ختم ہوگیا، امریکا اپنے پڑوس میں وینزویلا کی حکومت کا آج تک کچھ نہیں بگاڑ سکا تو مشرق وسطیٰ اور ساؤتھ ایشیا ء میں کیسے جرائت کرسکتا ہے ۔ انقلابی طبقے نے پوری دنیا میں امریکی عزائم کو خاک میں ملایا ہے ۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نامور جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کے قتل کو اسرائیل اور امریکہ کی مذموم کاروائی قرار دیا ہے۔
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی امریکی وزرات خارجہ کے حکام کی موجودگی میں خفیہ ملاقات کی خبروں پر ردعمل کااظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب اسرائیل گٹھ جوڑ عالم اسلام کی پیٹھ میں خنجر گھونپنے کے مترادف ہے۔عرب ممالک امریکہ اور اسرائیل کے ساتھ مل کر امت مسلمہ کے خلاف سنگین کھیل کھیل رہا ہے۔ صیہونی وزیر اعظم اور عرب حکمرانوں کے درمیان خیر سگالی کی ملاقاتیں اور دوستانہ روابط عالم اسلام کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔