زمانۂِ غیبت کے منتظرین پر فرض ہے کہ وہ اخلاقی فضائل پر مشتمل معاشرے کو تشکیل دیں، آیت اللہ احمد مروی
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قاضی صاحب مرحوم معتدل شخصیت کے حامل تھے، لوگوں کو جوڑنے والے تھے، پاکستان کے سب علماء سے ان کا رابطہ تھا۔
حوزہ ٹائمز| ہم پر امید ہیں کہ جی بی میں حکومت سازی کے بعد جی بی کے آئینی حقوق اور صوبائی اختیارات کے حصول کے لیے عملی کوششوں کا آغاز کیا جاے گا اور خطے کو درپیش مسائل کے حل کے کیے فوری عملی اقدامات کیے جائیں گے۔
حوزہ ٹائمز| شامی وزیر خارجہ عالمی استعمار اور اسرائیل کے خلاف ایک توانا آواز تھے، انہوں نے ہمیشہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق کا تحفظ کی کوشش کی
حوزہ ٹائمز | حجت الاسلام والمسلمین قبلہ قاضی سید نیاز حسین نقوی اعلی اللہ مقامہ کی وفات حسرت آیات کی مناسبت سے آن لائن بین الاقوامی تعزیتی ریفرنس منعقد کی جا رہی ہے۔
حوزہ ٹائمز|مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے دیگر مرکزی رہنمائوں کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کے انتخابات میں ان سیاسی قوتوں کی شکست یقینی ہے جو جی بی کے عوام کے آئینی حقوق کے مخالف ہیں۔
اسلامو فوبیا کا شکار یہ عالمی طاقتیں مسلمانوں کے مذہبی احساسات کو آئے روز نت نئے طریقوں سے نشانہ بنا کر توہین اسلام کے مرتکب ہو رہے ہیں۔
حوزہ ٹائمز|سربراہ مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری حفظہ اللہ نے وفد کے ہمراہ پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنمااور وفاقی وزیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین گنڈا پور سے ملاقات کی ۔
حوزہ ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ملی یکجہتی کونسل کے […]
حوزہ ٹائمز|علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین کے موقع پر ملک بھر میں عزاداری کے پُرامن، پُرعقیدت اور بھرپور جلوسوں کے انعقاد پر پوری قوم کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ محب وطن شیعہ و سنی قوم نے دنیا پر یہ واضح کر دیا ہے کہ ملت اسلامیہ ایک بیدار، باوقار اور غیرت مند قوم ہے جو حسینیت کے دشمنوں اور ملک دشمنوں کا ان کی قبر تک تعاقب کرتی ہے۔