غدیر؛ تاریخ سے بالاتر اور اعتقادی و تمدنی پہلووں پر مشتمل ایک واقعہ
























انہوں نے کہا کہ ہم پوری کوشش کر رہے ہیں کہ کسی بھی فریق کو پابندیاں جاری رکھنے کا کوئی بہانہ ہاتھ نہ لگنے پائے
امام جمعہ جامع مسجد سکردو حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے کہاکہ کرونا کے حوالے سے ایس اوپیز کو مکمل فالو کریں۔ خود کو اور اپنوں کو ہلاکت کے کنویں میں دھکیلنے سے پرہیز کرنا شرعی، اخلاقی اور عقلی فریضہ ہے۔
انسان کا اپنی اولاد،اعزاواقرباء ،خاندان اور قوم کے لئے نمونہ عمل ہونا اس معنٰی میں ہے کہ اس کا ہر فعل،ہر کام ان سب کے لئے حجت قاطعہ اور واضح دلیل کی حیثیت رکھتا ہے ۔گویا ان افراد کا اپنا ذاتی کوئی فعل،عمل اور سیرت نہیں ہوتی بلکہ اس شخصیت کی سیرت کے سائے میںاپنے کاموں کو انجام دیتا ہےجس کی وہ پیروی کرتاہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے ٹوئیٹ میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے قتل میں سابق امریکی صدر ٹرمپ اور سابق وزیر خارجہ پومپئو کے ملوث ہونے کی جانب اشارہ کرتے ہوئے لکھاکہ ٹرمپ ، پومپئو اور ان کے دیگر رفقاء اب تاریخ کے سیاہ باب کا حصہ بن گئے تاہم شہید جنرل قاسم سلیمانی کا نام بدستور درخشاں رہے گا۔
حوزہ ٹائمز|وفا ق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی نے کہا ہے کہ زندگی کی فرصت غنیمت ہے جسے آخرت سنوارنے کیلئے استعمال کرنا چاہیے۔ قیامت کے دن کوئی کسی کا بوجھ نہیں اٹھائے گا.