قرآن و سنت کے منافی، تاحیات استثنیٰ، چلاس، بابوسر ٹاپ، کوئٹہ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہونے والے واقعات کس نے کیے،

18نوامبر
قرآن و سنت کے منافی تاحیات استثنیٰ دینے والوں نے بغاوت کی ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

قرآن و سنت کے منافی تاحیات استثنیٰ دینے والوں نے بغاوت کی ہے: سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس

چیئرمین مجلسِ وحدت مسلمین پاکستان نے کہا کہ قرآن و سنت کو ماننے والے کسی کو تاحیات استثنی نہیں دے سکتے؛ ایسا کرنا قرآن و سنت کے سراسر منافی اور بغاوت کے مترادف ہے، جن لوگوں نے اس فیصلے کی حمایت کی یا اس کے حق میں ووٹ دیا وہ قرآن و سنت کی واضح تعلیمات سے انحراف کے مرتکب ہوئے ہیں