مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی

08می
سیاسی رہنماء سیاسی فرقہ واریت کو پس پشت ڈال کر باہمی رواداری کو فروغ دیں، علامہ عارف واحدی

سیاسی رہنماء سیاسی فرقہ واریت کو پس پشت ڈال کر باہمی رواداری کو فروغ دیں، علامہ عارف واحدی

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیاسی رہنماء تہذیب اور شائستگی کے دامن کو تھامیں، جو مسلمانوں کی ثقافت ہے، جو اسلام کی تعلیمات ہیں، افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ رمضان کا مقدس اور مبارک مہینہ، جو شائستگی سکھاتا ہے، ایک دوسرے کا احترام سکھاتا ہے، معنویت اور روحانیت کا مہینہ ہے، اس کے تقدس کو سیاستدانوں نے پامال کیا، جھوٹ اور تہمت میں گزارا۔

16آوریل
شیعہ علماء کونسل پاکستان کا یوم القدس ریلی بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

شیعہ علماء کونسل پاکستان کا یوم القدس ریلی بھرپور انداز میں منانے کا اعلان

ان شااللہ اس سال بھی پورے ملک میں شیعہ علما کونسل کے کارکنان جوش و جذبے کے ساتھ یوم القدس منا کر اسرائیل کو پیغام دیں گے کہ پوری دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان کا غیور مسلمان بھی تمہارے مقابلے میں فلسطینیوں کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ ہم سب شیعہ سنی اپنی صفوں میں اتحاد و وحدت کے ساتھ یہ اعلان کریں گے کہ ہم ایک امت ہیں۔