دشمن کی طرف سے جنگ بندی کی شرائط کو تسلیم کرنا، ایران کی استقامت اور ثابت قدمی کا نتیجہ: آقا سید باقر الحسینی
























امام خمینی رح نے ایسے نظام کے لیے جنگ لڑی ہے جسے استعماری طاقتوں نے اپنی شکست کو قبول کیا اسی وجہ سے امام خمینی کا نام ستاروں کی ماند چمک رہا ہے امام خمینی آج بھی ایرانی بہادر عوام کے دلوں پر زندہ جاوید ہے
حوزہ ٹائمز|ڈاکٹر راشد عباس نقوی نے مکتبِ شہید سلیمانی کی تشریح کرتے ہوئے اُس کو مکتب ِامام خمینی کا تسلسل قرار دیا، جو کہ درحقیقت الہیٰ و توحیدی مکتب ہے۔ انہوں نے اپنی گفتگو میں کہا کہ تین شخصیات گزری ہیں، جو اپنی آئیڈیالوجی کے ساتھ ساتھ عملی میدان میں بھی سرحدوں سے ماوراء تھیں، جن میں جمال الدین افغانی اسد آبادی، شہید ڈاکٹر مصطفیٰ چمران اور شہید قاسم سلیمانی شامل ہیں۔