میں حضرت فاطمہ زہراء

05نوامبر
روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) کے یوم شہادت کی یاد میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس (ع) میں حضرت فاطمہ زہراء (سلام اللہ علیھا) کے یوم شہادت کی یاد میں سالانہ مجلس عزاء کا انعقاد

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے تشریفات ہال میں منعقدہ اس مجلس عزاء کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور اس کے بعد محکمہ مذہبی امور کے سید حیدر الموسوی نے مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حضرت فاطمہ (سلام اللہ علیہا) کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے بارے میں روایات و آیات کی روشنی میں گفتگو کی