نئے اسلامی سال 1444

30جولای
نئے اسلامی سال 1444 کے آغاز پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والا پہلا علم اور اس کی خصوصیات

نئے اسلامی سال 1444 کے آغاز پر روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والا پہلا علم اور اس کی خصوصیات

روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے شعبہ ہدایہ ونذروات کے سیوئنگ سیکشن نےمحرم الحرام کے دوران روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرانے والے سیاہ علم مبارک کی سلائی اور تیاری کا کام مکمل کر لیا ہے۔ حسب روایت یہ سیاہ علم غم و حزن کی علامت کے طور پر محرم الحرام 1444 ھ کی پہلی شب بعد از نماز مغربین روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے گنبد پر لہرایا جائے گا۔