نئے عہدیدار

20آوریل
اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا

اسلامی نظریاتی کونسل کے نئے عہدیداروں کا اعلان کر دیا گیا

حجۃ الاسلام محمد حسین اکبر، حافظ طاہر اشرفی، ڈاکٹر عمیر محمود صدیقی، پیر ابوالحسن محمد شاہ، محمد حسن حسیب الرحمان، مولانا حامد الحق حقانی، سید ضیاء اللہ شاہ بخاری، پیر زادہ جنید امین، مفتی محمد زبیر، سید محمد حبیب عرفانی اور مولانا نسیم علی شاہ شامل ہیں۔