نکاح نامے

28دسامبر
نکاح نامے میں مسلمان ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کی منظوری

نکاح نامے میں مسلمان ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کی منظوری

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے نکاح نامے میں مسلمان ہونے کا سرٹیفکیٹ دینے کی منظوری دیدی ہے۔ نکاح نامہ میں دلہا، دلہن اور گواہان قادیانی نہ ہونے کا سرٹیفیکیٹ دیں گے۔ سرٹیفیکیٹ دئیے بغیر نکاح نہیں ہو سکے گا۔