نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی

09ژوئن
نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور

نیشنل رحمت اللعالمین و خاتم النبیین اتھارٹی کے قیام کا بل متفقہ طور پر منظور

چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت سینیٹ کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت نے نیشنل رحمتہ العالمین و خاتم النبین اتھارٹی بل 2022 کی تحریک سینیٹ میں پیش کی۔