وینزویلا پر امریکی جارحیت، کیوبا کے 32 اہلکار جان بحق، دو روزہ سوگ کا اعلان،

05ژانویه
وینزویلا پر امریکی جارحیت کے دوران کیوبا کے 32 اہلکار جان بحق، دو روزہ سوگ کا اعلان

وینزویلا پر امریکی جارحیت کے دوران کیوبا کے 32 اہلکار جان بحق، دو روزہ سوگ کا اعلان

کیوبا کی حکومت نے باضابطہ طور پر اعلان کیا ہے کہ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو کو گرفتار کرنے کے لیے کیے گئے امریکی فوجی آپریشن کے دوران کیوبا کے 32 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں