پاکستان اور بنگلادیش

23فوریه
حرم امام رضا ؑ کے زیر اہتمام “مزارات انٹَرنیشنل فوٹو گرافی فیسٹیول” کا انعقاد

حرم امام رضا ؑ کے زیر اہتمام “مزارات انٹَرنیشنل فوٹو گرافی فیسٹیول” کا انعقاد

"مزارات" انٹرنیشنل فوٹو فیسٹیول کے ایگزیکیٹیو سکریٹری کا کہنا ہے کہ اس فیسٹیول کا ایرانی اور غیر ملکی فوٹوگرافروں نے زبردست استقبال اور اسے خوب پسند کیا ۔ انہوں نے کہا کہ اب تک دنیا کے تمام براعظموں بالخصوص ایشیا کے ملکوں سے زیارتگاہوں کی تصاویر کے متنوع اور بہترین پوسٹر اورفوٹو ہمارے سیکریٹیریٹ میں آچکے ہیں ۔