کویت

17سپتامبر
کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کے ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی

کویت کی جامعات میں مرد و خواتین کے ایک ساتھ کلاس میں لیکچر لینے پر پابندی

پابندی سے متعلق تازہ اشارہ کویتی وزیراعظم محمد حیف کی جانب سے آیا جنہوں نے وزیر تعلیم کے حوالے سے کہا کہ وہ مخلوط لیکچرز میں شرکت کے لیے رجسٹریشن ختم کرنے پر رضامند ہو گئے ہیں۔

13می
فلسطینی صحافی کی شہادت، دنیا بھر سے تحقیقات کا مطالبہ جاری

فلسطینی صحافی کی شہادت، دنیا بھر سے تحقیقات کا مطالبہ جاری

عرب گروپ سمیت یورپی یونین اور امریکی محکمہ خارجہ نے شیریں ابو عاقلہ کی صہیونی جارحیت کے ہاتھوں شہادت کی مذمت کی اور واقعے کی مکمل اور غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا۔