،قائد ملت علامہ ساجد نقوی

09دسامبر
موجودہ سنگین دور میں حضرت فاطمہ کی سیرت ہی واحد ذریعہ ہے جو خواتین کو انحراف سے بچاسکتا ہے، علامہ سید ساجد نقوی 

موجودہ سنگین دور میں حضرت فاطمہ کی سیرت ہی واحد ذریعہ ہے جو خواتین کو انحراف سے بچاسکتا ہے، علامہ سید ساجد نقوی 

آزادی نسواں کی حدود و قیود ہر سوسائٹی نے مقرر کررکھی ہیں سوائے ان لوگوں کے جو مادر پدر آزاد ہیں اور کسی ضابطے‘ اخلاق اور قانون کے پابند نہیں

12ژوئن
امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی  

امام رضاؑ نے دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کیا، علامہ ساجد نقوی  

علامہ ساجد نقوی کا مزید کہنا ہے کہ دین اسلام کی اساس اور بنیاد کو مستحکم کرنے اور اپنے جد امجد پیغمبر گرامی کی تعلیمات سے زمانے کو بہرہ مند کرنے کی خاطر اپنے والد گرامی کی حضرت امام موسی کاظم ؑکی شہادت کے بعد انتہائی مشکل اور نامساعد حالات میں منصب امامت کی ذمہ داریاں نبھائیں

16فوریه
عدم برداشت ملک کیلئے نقصان دہ ہے، تدارک ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

عدم برداشت ملک کیلئے نقصان دہ ہے، تدارک ضروری ہے، علامہ ساجد نقوی

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے سانحہ سیالکوٹ کے بعد میاں چنوں کے نواحی قصبہ تلمبہ میں مقدس اوراق کو جلانے کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے ایک ذہنی معذور شخص کو ہلاک کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں قانون کو ہاتھ میں لینے اور جتھوں کے ہاتھوں قتل کرنے کے بڑھتے واقعات میں روز بروز اضافہ تشویش ناک ہے۔