آزادی فلسطین، آزادی بیت المقدس

27آوریل
یوم القدس صرف قدس سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ دنیا کے تمام مظلومین کا ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی

یوم القدس صرف قدس سے ہی مخصوص نہیں ہے بلکہ دنیا کے تمام مظلومین کا ظلم کے خلاف اٹھ کھڑے ہونے کا دن ہے، علامہ محمد جمعہ اسدی

جامعہ امام صادق کے پرنسپل و امام جمعہ شہر کوئٹہ علامہ محمد جمعہ اسدی نےخطاب کرتے ہوئے کہا آزادی فلسطین، آزادی بیت المقدس و مسجد اقصٰی کے لیے خاص دن یعنی جمعۃ الوداع، یوم القدس کا انتخاب انتہائی دوراندیشی پر مبنی ثابت ہوا ہے۔