آسمانی کتب

12می
آسمانی کتب انسان کی کردار سازی کے لئے اللہ تعالیٰ نے نازل کئے، مولانا تطہیر حسین زیدی

آسمانی کتب انسان کی کردار سازی کے لئے اللہ تعالیٰ نے نازل کئے، مولانا تطہیر حسین زیدی

مولانا تطہیر زیدی نے کہا 20 سال کی عمر تک نوجوان کو شیطان اپنی طرف کھینچنے کی کوشش کرتا ہے۔ پھر یہ اس پر منحصر ہے کہ وہ رحمان کا راستہ اختیار کرتاہے ، یا شیطان کا

13آوریل
معاد پر اعتقاد کا اثر انسان کے کردار سے ظاہر ہونا چاہئے، آیت اللہ مظاہری

معاد پر اعتقاد کا اثر انسان کے کردار سے ظاہر ہونا چاہئے، آیت اللہ مظاہری

حوزہ علمیہ اصفہان کے سربراہ آیت اللہ حسین مظاہری نے آج اپنے آن لائن درس اخلاق میں کہا کہ متقین کی دو خاص صفات ہوتی ہیں، جن میں سے ایک اعتقادی صفت ہے؛ یعنی: اللہ تعالیٰ سے تعلق برقرار رکھنا اور اس پر ایمان رکھنا؛ جبکہ دوسری خاص صفت عملی ہے ؛یعنی: لوگوں سے رابطہ رکھنا اوراللہ تعالیٰ کی عبادت کرنا۔ متقین اپنے کردار کے ذریعے معاشرے میں عبادتوں کو زندہ رکھتے ہیں اور یہی صفت ان کی خصوصیات میں سے ہے۔