آغا سید ضیاء الدین

15ژانویه
آغا سید ضیاء الدین رضوی نے مکتب کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، مولانا محمد حسین حیدری

آغا سید ضیاء الدین رضوی نے مکتب کیلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا، مولانا محمد حسین حیدری

شہید ضیاءالدین رضوی ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں۔ ہمیں شہید کی شخصیت اور سیرت کو اپنے اعمال ، گفتار اور اپنے کردار کیلئے نمونہ عمل بنانا چاہئے۔